Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

سول ایوی ایشن نے پاکستان کے تین ایئر پورٹس پر فضائی آپریشن کی بندش میں توسیع کر دی

کراچی.. سول ایوی ایشن نے ایئر پورٹس کی بندش کا نیا نوٹم جاری کر دیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق سی اے اے کی جانب سے جاری کر دہ نوٹم میں گیا ہے کہ سیالکوٹ ، رحیم یار خان اور بہاولپورٹ کے ایئر پورٹس پر فضائی آپریشن کی بندش میں 24 گھنٹے کی مزید توسیع کر دی گئی ہے

گزشتہ روز بھی سول ایوی ایشن کی جانب سے انہیں ایئر پورٹس پر فضائی آپریشن کی بندش میں توسیع کی گئی تھی تاہم آج ایک مرتبہ پھر سے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کا کہناہے کہ پاکستان کی فضائی حدود سے ٹرانزٹ پروازیں کل دوپہر تین بجے تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More