سٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لئے شعیب ملک کو پاکستان ٹیم کی کپتان مقرر کردیا گیا۔ عمر اکمل کی طویل عرصے بعد ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔
16رکنی اسکواڈ میں امام الحق، حارث سہیل، عماد وسیم، عمر اکمل، شان مسعود، شعیب ملک، فہیم اشرف، محمد عامر، جنید خان، محمد عباس، عثمان خان شنواری، یاسر شاہ، سعد علی، محمد رضوان، عابد علی اور محمد حسنین شامل ہیں۔