Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

گلوکار علی ظفر نے میشا شفیع کیخلاف فوجداری مقدمہ کے اندراج کیلئے عدالت سے رجوع کر لیا

لاہور:گلوکار علی ظفر نے میشا شفیع کیخلاف فوجداری مقدمہ کے درج کیلئے درخواست دائر کردی۔

گلوکار علی ظفر نے درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ گلوکارہ میشا شفیع نے عدالت میں ہتک عزت دعویٰ کے جواب میں جھوٹ بولا، گلوکارہ نے عدالت کو گمراہ کرنے کی کوشش کی۔میری عدالت سے استدعا ہے کہ میشا شفیع کیخلاف فوجداری مقدمہ درج کرنے کا حکم دیاجائے

واضح رہے کہ گلوکارہ میشا شفیع کی جانب سے علی ظفر پر الزام جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزامات عائد کئے گئے ہیں ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More