Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

بھارت سے خیر کی توقع نہیں، وزیراعظم کوبھی مودی پرنہیں ملکی لیڈرشپ پرغصہ آتاہے: چوہدری نثار علی خان

اسلام آباد..  سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ پاکستان کو بھارت سے خیر کی توقع نہیں ہونی چاہیے ، ہمارے وزیراعظم کوبھی مودی پرنہیں ملکی لیڈرشپ پرغصہ آتاہے۔

دنیانیوز کے مطابق چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی طرف کوئی میلی آنکھ سےنہیں دیکھ سکتا،وزیراعظم کی کل کی تقریریکجہتی کاپیغام نہیں دےرہی تھی حالانکہ قوم کویکجاکرنےکی ذمہ داری وزیراعظم کی ہے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ پاکستان کوبھارت سےخیرکی توقع نہیں ہونی چاہیئے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More