بریگیڈیئر مختار کریم کی کتاب کی افتتاحی تقریب ہوئی ۔ بریگیڈیئر مختار کریم پاکستان بننے سے پہلے رائل آرمی میں اہم کردار ادا کیا اور پاکستان بننے کے بعد پاک آرمی جوائن کی۔ بریگیڈیئر مختار کریم اور ان کے اہلخانہ سے اس بارے میں کیا بات چیت ہوئی جانئے اس ویڈیو میں۔۔۔