Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

نوازشریف نے ضمانت کے کیس کوجلدمقررکرنے کیلئے نئی درخواست سپریم کورٹ میں دائرکردی

اسلام آباد سابق وزیراعظم نوازشریف نے العزیزیہ ریفرنس میں طبی بنیادوں پر ضمانت کے کیس کو جلد مقرر کرنے کیلئے نئی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی۔

درخواست میں موقف اختیارکیا گیا ہے کہ کیس کی جلد سماعت کرنے کیلئے پہلے بھی درخواست دائرکی تھی،پہلی درخواست میں 6 مارچ کو ضمانت کیس مقرر کرنے کی استدعا کی تھی،عدالت پہلے میری 6 مارچ کو کیس مقرر کرنے کی استدعا مسترد کر چکی ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More