Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

سعودی عرب کے بعد اب کس مسلم ملک کے وزیر خارجہ پاکستان آرہے ہیں ؟ بڑی خبر آ گئی

اسلام آباد.. حال ہی میں سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر پاکستان کا دورہ کرکے گئے ہیں تاہم اب مسلم ملک ترکمانستان کے وزیر خارجہ وفد کے ہمراہ کل اسلام آباد پہنچیں گے ۔

تفصیلات کے مطابق ترکمانستان کے وزیر خارجہ کے ہمراہ وفد میں وزیر خزانہ ، پٹرولیم اور توانائی بھی ہوں گے جو کہ اپنے دو رہ کے دوران دو طرفہ سیاسی مشاورت اور اہم امور پر تبادلہ خیال کریں گے ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More