Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

بھارت کا صحافیوں کو ویزا نہ دینا افسوسناک ہے، پاکستان

اسلام آباد –  ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارت کا کرتار پور میٹنگ کیلئے پاکستانی صحافیوں کو ویزا نہ دینا افسوسناک ہے تاہم ہمیں امید ہے کہ کرتار پور میں ہونے والی میٹنگ مثبت ہو گی اور دونوں ملکوں کی عوام کیلئے تبدیلی لائے گی۔

ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا ہے کہ گزشتہ سال 30 سے زائد بھارتی صحافیوں نے کرتار پور منصوبے کی کوریج کی جبکہ بھارتی صحافیوں نے وزیر اعظم عمران خان سے بھی ملاقات کی تھی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More