Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

ن لیگ نے علاج کے معاملے پر حکومتی خط کا جواب تیار کر لیا ، نوازشرف نے اس خط میں کیاکہا ہے ؟ جانئے

 

وازشریف کے جیل میں علاج کے معاملے پر ن لیگ نے حکومتی خط کا جواب تیار کر لیا ہے ۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز نے دعویٰ کیاہے کہ نوازشریف نے خط کے متن میں کہاہے کہ علاج کے نام پر تضحیک قبول نہیں ہے ، خانہ بدوشوں کی ہسپتالوں میں پھرایا گیا ، عدالتوں پر پورا اعتماد ہے ، دالت سے ریلیف ملا تو خود علاج کروا لوں گا ، حکومت کو جواب دو سے تین روز میں بھجوا دیا جائے گا ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More