Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

پشاور زلمی نے آفیشل میسکوٹ خان جی لانچ کردیا

 

شاور زلمی نے آفیشل میسکوٹ خان جی لانچ کردیا ۔

پاکستان کے قومی جانور مارخور کا روپ دھارے زلمی ماسکوٹ پہلے ہی دن زلمی فینز اور عوام میں مقبول ہوگیا۔پشاور زلمی اور کراچی کنگز کے میچ میں زلمی میسکوٹ خان جی کی دھوم مچ گئی۔ زلمی میسکوٹ خان جی مارخور کی طرح سخت جان اور ہر حالات میں آگے بڑھنے کا حوصلہ ظاہر کرتا ہے اور قومی جانور کے طور پر پاکستان اور خیبر پختونخواہ کی شان ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More