Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے موسم بہار کی شجرکاری مہم میں پودا لگا کر افتتاح کیا

 

اسلام آباد

وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر ڈی بارہ میں کلین اینڈ گرین پاکستان کے تحت شجرکاری مہم کا افتتاح

وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے موسم بہار کی شجرکاری مہم میں پودا لگا کر افتتاح کیا

شجرکاری مہم تقریب میں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سی ڈی اے امور علی نواز اعوان۔۔چیف کمشنر اسلام آباد و چیرمین سی ڈی اے عامر علی احمد۔ڈپٹی کمشراسلام آباد حمزہ شفقات سمیت دیگر ضلعی انتظامیہ۔سی ڈی اے اور ایم سی آئی کے افسران بھی موجود تھے

پاکستان کا شمار ان ملکوں میں ہوتا ہے جہاں ماحولیات کے منفی اثرات سے متاثر ہیں، وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر

ہمیں ایسے اقدامات کرنے ہونگے جس سے ماحول کی تنزلی کو روکا جا سکے، وفاقی وزیر اسد عمر

درخت لگانے یا شجر کاری سے ہم ماحولیات کے منفی اثرات سے بچاؤ ممکن بنا سکتے ہیں،وفاقی وزیر اسد عمر

رواں سال بہار کی شجر کاری۔مہم کے لئے 15 کڑوڑ پودے لگانے کا ہدف ہے،وفاقی وزیراسد عمر

وفاقی دارالحکومت میں میں دس لاکھ پودوں کا ہدف مقرر کیا گیا ہے، وفاقی وزیرسد عمر

بہار کے موسم میں پانچ لاکھ پودے لگائے جائیں گے

سال کے آخر میں دس لاکھ پودوں کا ہدف پورا کر دیا جائےگا

اسلام آباد دنیا کے خوبصورت دارلحکومتوں میں شامل ہے، وفاقی وزیراسد عمر

اسلام آباد کی خوبصورتی سبزہ کم ہونے سے جو ماند پڑ گئی ہے وہ وآپس لوٹ آئے گی،

وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر اور معاون خصوصی علی نواز اعوان کو ضلعی انتظامیہ و سی ڈی اے افسران کی طرف جارئ شجرکاری مہم کے بارے میں بھی تفصیلات سے آگاہ

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More