لاہور – ملک میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی کی طرف اہم پیش رفت ورلڈ کپ 2019کے بعد افغانستان کرکٹ بورڈ نے اپنی ٹیم کو پاکستان بھجوانے کا گرین سگنل دے دیا۔
ملک میں بین الاقوامی کرکٹ بحالی کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ کی کوششیں رنگ لانے لگیں ،افغان کرکٹ بورڈنے ورلڈ کپ کے بعد اپنی ٹیم کو پاکستان بھجوانے کے حوالے سے گرین سگنل دے دیا۔