اسلام آباد – نجی ٹی وی نے وزارت داخلہ کے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ پاکستان نے نئی ویزا پالیسی متعارف کروا دی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق نئی ویزا پالیسی کے مطابق پاکستان نے ناپسندیدہ ممالک کی بی لسٹ میں سے صرف پانچ ممالک کو نکال دیا ہے اور اس میں صرف صومالیہ اور بھارت ہی رہ گئے ہیں جبکہ بنگلہ دیش کو بھی ناپسندیدہ ممالک کی فہرست سے نکال دیا گیا ہے ۔