اسلام آباد۔۔ 23 مارچ ایک قومی دن ہے جس کی سیکیورٹی بہت ضروری ہے۔ انتظامیہ کو چاہیے کہ انتظامات اس طرح سے کریں کہ عوام تنگ نہ ہوں۔ چار پانچ دن کے لیے شادیوں اور فنگشنز پر پابندی سمجھ سے بالا تر ہے۔ کیا شادی کے فنکشن بھی خطرہ ہو سکتے ہی؟ جو کے رات کو ہوتے ہیں اور اس وقت پریڈ بھی نہیں ہوتی۔
سیکیورٹی ضروری مگر عوام کا بھی خیال رکھیں
