Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

نیوزی لینڈ کی مساجد میں فائرنگ کے بعد نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کا ٹیسٹ میچ ہو گا یا نہیں؟ اہم اعلان ہو گیا

کرائسٹ چرچ – نیوزی لینڈ کی مساجد میں فائرنگ کے واقعے کے بعد نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کرکٹ ٹیموں کے درمیان ٹیسٹ میچ منسوخ کر دیا گیا ہے۔ 

فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق حملے کے وقت بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم بھی مسجد میں داخل ہونے والی تھی تاہم کھلاڑی فائرنگ کی آواز سن کر نیچے جھک گئے اور محفوظ رہتے ہوئے بچ نکلنے میں کامیاب ہو گئے۔ جس کے بعد نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے بورڈ کی جانب سے ٹوئٹ کر کے بتایا گیا کہ کرائسٹ چرچ میں کل ہونے والا ٹیسٹ میچ منسوخ کردیا گیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More