Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

وزیراعظم عمران خان کی نیوزی لینڈ میں مساجد پر حملوں کی شدید مذمت

حملے نے ہمارے موقف کو ثابت کر دیا کہ دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں ہوتا۔9/11 کے بعد مسلمانوں پر حملوں میں اضافہ ہوا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کا ٹویٹ

اسلام آباد..  وزیراعظم عمران خان نےنیوزی لینڈ میں مساجد میں ہونے والے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔اپنے ٹویٹر پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ نیوزی لینڈ میں ہونے والے حملے پر صدمے کی حالت میں ہوں۔حملے نے ہمارے موقف کو ثابت کر دیا کہ دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں ہوتا۔وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ متاثرہ خاندان کے لیے دعا گو ہیں۔

Imran Khan

@ImranKhanPTI

Shocked and strongly condemn the Christchurch, New Zealand, terrorist attack on mosques. This reaffirms what we have always maintained: that terrorism does not have a religion. Prayers go to the victims and their families.

46.8K

11:40 AM – Mar 15, 2019
Twitter Ads info and privacy

ایک اور ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ 9/11 کے بعد مسلمانوں پر حملوں میں اضافہ ہوا ہے۔اسلام اور ایک ارب تیس کروڑ مسلمانوں پر دہشت گردی کا الزام لگایا جاتا ہے۔ ایسا کرنے کا مقصد مسلمانوں کی سیاسی جدوجہد کو مسخ کرنا تھا۔

Imran Khan

@ImranKhanPTI

I blame these increasing terror attacks on the current Islamophobia post-9/11 where Islam & 1.3 bn Muslims have collectively been blamed for any act of terror by a Muslim. This has been done deliberately to also demonize legitimate Muslim political struggles.

Imran Khan

@ImranKhanPTI

Shocked and strongly condemn the Christchurch, New Zealand, terrorist attack on mosques. This reaffirms what we have always maintained: that terrorism does not have a religion. Prayers go to the victims and their families.

23.1K

11:48 AM – Mar 15, 2019
Twitter Ads info and privacy

اس سے قبل وزیر اطلاعات نے نیوزی لینڈ میں مساجد پر فائرنگ کے واقعے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

سوشل میڈیا پر نیوزی لینڈ میں مساجد پر فائرنگ کے واقعے پر دکھ اورافسوس کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اطلاات فواد چوہدری نے کہا کہ پاکستانی عوام کی دعائیںنیوزی لینڈ کے عوام کے ساتھ ہیں۔

Ch Fawad Hussain

@fawadchaudhry

Shocked n griefed on news of multiple attacks at two mosques in Christchurch NewZeland,hearts and soul of people of Pak are with people of New Zeland,Bangladesh Cricket Team escaped the attack;Pak suffered same situation years back n can feel n relate to the pain n misery,

8,850

9:39 AM – Mar 15, 2019
Twitter Ads info and privacy

فواد چوہدری کا کہنا تھا شکرہےبنگلادیش کی کرکٹ ٹیم حملے میں بچ گئی، پاکستان نے نے کئی سال پہلے ایسی صورتحال کا سامنا کیا تھا، پاکستان اس درداورتکلیف کو محسوس کرسکتا ہے۔جب کہ ۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا ہے کہ المناک واقعے کے بعد تفصیلات حاصل کی جا رہی ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More