Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

پی ٹی سی ایل کی جانب سے صارفین کو ای بلنگ کے انتخاب کی پیشکش

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نے ماحول کے تحفظ کے سلسلے میں اپنی کاوشوں کو آگے بڑھاتے ہوئے صارفین کو کاغذی بل کے متبادل کے طور پر ای بلنگ کی سہلولت کے انتخاب کی پیشکش کی ہے

 

اسلام آباد.. پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نے ماحول کے تحفظ کے سلسلے میں اپنی کاوشوں کو آگے بڑھاتے ہوئے صارفین کو کاغذی بل کے متبادل کے طور پر ای بلنگ کی سہلولت کے انتخاب کی پیشکش کی ہے۔

یہ قدم نہ صرف ماحول کے تحفظ کے لیے آگاہی کو فروغ دے گابلکہ صارفین کو بھی اس مقصد میں شر کت کا موقع فراہم کرے گا۔

مقیم الحق ، چیف کمرشل آفیسر ، پی ٹی سی ایل ،نے اس مو قع پر کہا :”پی ٹی سی ایل ایک قومی کمپنی ہونے کہ ناطے ماحول کے تحفظ کو اپنی ذمہ داری سمجھتے ہوئے ملک بھر میں موجود اپنے دفاتر میں کاغذ کے استعمال کو کم کر رہا ہے ، جس سے ملک کو سرسبز وشاداب بنانے میں مدد ملے گی۔ ہم اپنے صارفین کی آسانی کیلئے ای بلنگ جیسے محفو ظ اور موثر آپپشنز فراہم کرنے کی کوشش کرتے رہے گے۔

مزید یہ کہ صارفین کا غذی بل پیش کیے بغیر، UPaisa کے ذریعے صرف ٹیلی فون نمبر بمعہ ایریا کوڈبتا بل کی ادائیگی کر سکتے ہیں ۔

 پی ٹی سی ایل ماحول کے تحفظ اور پاکستان کو سر سبز وشاداب بنانے کے لیے اپنا کردار ادا کر رہا ہے ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More