Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

”نیب کو ٹھوس شواہد کی بنیاد پر گرفتاری کا مکمل اختیار ہے “ سپریم کورٹ نے حکم جاری کر دیا

اسلام آباد.. سپریم کورٹ نے حکم جاری کیا ہے کہ ملزم کیخلاف کافی شواہد ہوں تو نیب کو گرفتاری کا مکمل اختیار ہے ۔

تفصیلات کے مطابق جسٹس عظمت سعید شیخ کی سربراہی میں جلیل ارشد کے ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر تین رکنی بینچ نے سماعت کی جس دوران معزز عدالت عظمیٰ نے حکم جاری کرتے ہوئے کہا کہ ملزم کیخلاف کافی شواہدہوں تونیب کوگرفتاری کامکمل اختیارہے، نیب آرڈیننس میں گرفتاری سے ےروکنے کی کوئی پابندی نہیں،نیب کسی بھی ملزم کوپیشگی اطلاع کے بغیرگرفتارکر سکتاہے، نیب کوٹھوس شواہدکی بنیادپرگرفتاری کامکمل اختیارہے۔سپریم کورٹ کا کہناتھا کہ ٹھوس شواہد پر گرفتاری کیلئے پیشگی اطلاع شرط نہیں ہے ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More