Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

”پی ٹی آئی میں آج وہ لوگ بھی وزیر ہیں جو کہ ۔۔۔“تحریک انصاف کے رہنما عبدالعلیم خان نے بیان جاری کر دیا

اسلام آباد..  سابق وزیر بلدیات عبدالعلیم خان نے میڈیا سے مختصر گفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ پی ٹی آئی میں آج وہ بھی وزیر ہیں جو کہ لیگی دور میں تھے ۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے ساتھ خصوصی گفتگو کے دوران صحافی نے ان سے سوال کیا کہ آپ کی گرفتاری پر پارٹی کے اندر کئی لوگ خوش ہیں جس پر علیم خان نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ وہ اگر خوش ہیں تو اللہ کے آگے ان کیلئے دعا گو ہوں ، جب رہاہوں گا تو پھر میں کھل کر بات کروں گا ۔یاد رہے کہ عبدالعلیم خان اس وقت آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں گرفتار ہیں جن سے تحقیقات جاری ہیں ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More