Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری،شوپیاں میں فائرنگ سے 3 کشمیری شہید

سرینگر.. مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری ہے ،بھارتی فوج نے شوپیاں میں فائرنگ کرکے 3 کشمیری نوجوانوں کو شہیدکردیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کی جارحیت اور بربریت کا سلسلہ نہ رک سکا،بھارت فوج کا گزشتہ رات سے نام نہاد سرچ آپریشن جاری ہے جس میں بھارتی فوج نے 3 کشمیریوں کو فائرنگ کرکے شہید کردیا۔

واضح رہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی آج مقبوضہ وادی کا دورہ کر رہے ہیں،نریندر مودی اپنی الیکشن مہم کے سلسلے میں ریلی سے خطاب بھی کریں گے ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More