Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

نوازشریف کی رہائی پر ڈیل کی باتیں افسوسناک ہیں : حمزہ شہباز

لاہور.. شہبازشریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز نے کہاہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف کی حالیہ رہائی پر ڈیل کی باتیں افسوسناک ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق حمزہ شہبازشریف نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ سب کے سامنے ہے ، پی پی اور ن لیگ پر تنقید کرنے والوں نے قرض لے کر ملک کا بیڑہ غرق کر دیاہے ، نوازشریف کی حالیہ رہائی پر ڈیل کی باتیں افسوسناک ہیں ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More