اس بچے کی ماں اسے جنم دیتے وقت انتقال کر گئی تھیں، ویڈیو میں جو شخص کالی ٹی۔شرٹ میں نظر آ رہا ہے اسے اس بچے کی ماں نے اپنا دل ڈونیٹ کیا تھا، ذرا ملاحظہ کیجئے جیسے ہی وہ شخص روتے ہوئے بچے کو اٹھاتا ہے بچے کے چہرے پر کیا خوشگوار اثرات رونما ہوتے ہیں، بچہ دراصل اپنی ماں کے دل کی دھڑکن پہچان گیا، واقعی ماں کا کوئی نعم البدل نہیں

Posted by Pak Updates on Monday, April 1, 2019