Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

پاک بھارت کشیدگی ،سرحدی صورتحال،آرمی چیف

پاک بھارت کشیدگی ،سرحدی صورتحال،آرمی چیف 4اپریل کو پارلیمنٹ کی دفاعی کمیٹی کو بریفنگ دینگے
راولپنڈی( وقائع نگار)پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ 4اپریل کوپارلیمنٹ کی دفاعی کمیٹیکو پاک بھارت کشیدگی اورسرحدی صورتحال پر بریفنگ دینگے، آرمی چیف کی دعوت پر امجد خان کی سربراہی میں قومی اسمبلی کی دفاعی کمیٹی 4 اپریل کو جی ایچ کیو کا دورہ کریگی، پاک فوج کے سربراہ دفاعی کمیٹی کو کنٹرول لائن، ورکنگ باؤنڈری اور انٹرنیشنل بارڈرز کی صورتحال پر بریفنگ دینگے،قومی اسمبلی کی 21 رکنی دفاعی کمیٹی میں تمام پارلیمانی جماعتوں کے اراکین شامل ہونگے ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More