Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

بھارت میں ہائی کمشنر کیلئے سیاسی تقرری نہ کرنے کا فیصلہ ،پانچ زیر غور

اسلام آباد( الماس حیدر نقوی)وفاقی حکومت نے بھارت میں ہائی کمشنرک ے لیے سیاسی تقرری نہ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے وزارت خارجہ کے سینئر سفارتکاروں کے ناموں پر غور شروع کردیا میں سفیر معین الحق اوردفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل کانام بھی بھارتی کمشنر کے لیے زیر غور ہے ۔ سفارتی ذرائع نے روزنامہ دنیا کو بتایا ہے کہ بھارت میں ہائی کمشنر سہیل محمود کی سیکرٹری خارجہ تعیناتی کے بعد پاکستان نے اس پوسٹ کے لیے مختلف ناموں پر غور شروع کردیا ہے۔ کوئی سیاسی تقرری نہیں کی جائیگی بھارت میں ہائی کمشنر کی تعیناتی کا فیصلہ وزارت خارجہ میں اعلی سطح کے اجلاس میں وزیر اعظم کی مشاورت سے کیا جائے گا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More