Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

بلاول جتنی مرضی کوشش کرلے بھٹو نہیں بن سکتا غنویٰ بھٹو

نوڈیرو(نامہ نگار145آئی این پی) پیپلزپارٹی شہید بھٹو کی چیئر پرسن غنویٰ بھٹو نے جلد فاطمہ بھٹو اور ذوالفقار جونیئر کو سیاست کے میدان میں اتارنے کااعلان کرتے ہوئے کہاہے کہگذشتہ 40سال میں چار بھٹو شہید کردئیے گئے ، مگر قاتل آج بھی آزاد ہیں پیپلز پارٹی اب عوام کی پارٹی نہیں رہی اس لئے بھٹو کے نام سے اپنی شناخت کرانیوالے ہوش کے ناخن لیں145 بلاول جتنی مرضی کوشش کرلے بھٹو نہیں بن سکتا145وہ اپنے داداحاکم زر د ا ری کی تصویر ہے 145نواز شر یف، عمران خان اور زرداری آمروں کے منشی ہیں145موجودہ حکومت نےبھارتی پائلٹ ابھے نندن کو آزاد کرکے مودی کو انتخابات کا تحفہ دیا 145 آصف زرداری بہت چالاک145 لالچی اور دھوکے باز ہے 145 شہیدذوالفقارعلی بھٹو کی 40 ویں برسی پرمنعقدہ جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئےغنویٰ بھٹو نے کہا کہ ہر حکومت میں ایک غدار ہوتا ہے جو ملک کا نام بدنام کرتاہے ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More