اسلام آباد( کامرس رپورٹر) وفاقی وزارت خزانہ نے ڈالر کے انخلاء کو روکنے کے لیے فارن ایکس چینج ریگولیشنز ایکٹ1947 کی تجویز دیدی ۔ وزارت خزانہ کی طرف سے بھجوائے گئے فارن ایکسچینج ریگولیشنز (ترمیمی ) بل 2019 ،منظوری دیدی ہے ۔ جو قومی اسمبلی کو جلد ہی بھجوا دیا جائیگا۔ گزشتہ روز وزارت خزانہ سے جاری بیان میں کہا گیاہ ے کہ مذکورہ بل میں ڈآلر کے انخلاء کو روکنے کے لیے سٹیٹ بنک آف پاکستان کوخصوصی اختیارات تجویز کیے گئے ہیں ۔ فارن ایکس چینج رجیم کو بہتر طریقے سے ریگولیٹ کیا جاسکے ۔