اسلام آباد( رانا غلام قادر ) وزیراعظم عمران خان کی تنخوا ہ اعلی عہدوں پر فائز افسروں کی نسبت کافی کم ہے ۔ اے جی پی آر کی جاری کردہ پے سلپ کے مطابق وزیراعظم کی ماہانہ تنخواہ 201574 روپے ہے اس مین سے 4594 روپے کا ٹیکس کٹ جاتا ہے ۔ اس طرح انہیں 196979 روپے تنخواہ ملتی ہے ۔ ان کی بنیادی تنخواہ 107280 روپے ہے ۔ باقی تین الاؤنسز ہیں۔
وزیراعظم عمران خان کی تنخواہ اعلی افسروں کی نسبت کافی کم
