Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

کرتارپورراہداری، پاک، بھارت تکنیکی ماہرین کا اجلاس 16 اپریل کو ہوگا 

اسلام آباد(نمائند ہ جنگ )پاکستان نے بابا گرونانک کے 550 ویں جنم دن کے موقع پر دنیا بھر میں سکھ برادری کے خواب کو عملی شکل دینے اور کرتارپور راہداری کو بلاتاخیر کھولنے کے لیے بھارت کی جانب سے 16اپریل کو تکنیکی ماہرین کے اجلاس کے انعقاد سے متعلق بھارت کی تجویز سے اتفاق کرلیا ہے اور اب پاکستان اور بھارت کے درمیان 16 اپریل کو تکنیکی ماہرین کا اجلاس ہوگا۔ اس ضمن میں وزارت خارجہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان، بھارت کی طرف سے بھی مثبت رویے کی توقع رکھتا ہے تاکہ بابا گورو نانک کے 550ویں جنم دن کے موقع پر راہداری حقیقت کا روپ دھارے

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More