Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

ائیر پورٹ پر فیس ریڈنگ ، کیمرون کی تنصیب ،جاپانی ماہرین کا دورہ

راولپنڈی( صالح مغل) نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر سیکورٹی کو فول پروف بنانے لئے جدید اور حساس نوعیت کے فیکس ریڈنگ کلوز سرکٹ ٹی وی کیمروں کی تنصیب کے لیے جاپانی ماہرین نے پاکستانی حکام کے ہمراہ ائیر پورٹ
کا دورہ کیا جہان ماہرین نے ڈومیسٹک لاؤنجز کا جائزہ لیا انٹرنیشنل لاؤنجز اور کنگورس لاؤنج کے وزٹ کے لیے ٹیم آج دوبارہ ائیر پورٹ پہنچے گی ذرائع کے مطابق جاپان کی تنظیم کی مدد سے جدید ساخت کے فیس ریڈنگ کیمروں کی تنصیب کی بھی تجویز سامنے آنے پر کیمروں کی انسٹالیشن کا جائزہ لینے کے لیے کام کا آغاز کردیا گیا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More