پاکپتن،کرمانوالہ(نمائندگان دنیا ) فیاض کو پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن اوکاڑہ کے سابق صدر ڈاکٹر افتخار امجد کی طرف سے ایک لاکھ روپے کا انعامی چیک جاری کیا اور پیشکش کی کہ اگر وہ تعلیم حاصل کرنا چاہتا ہے تو اس کے تمام تر تعلیمی اخراجات بھی ڈاکٹر افتخار ادا کرینگے جبکہ بہت جلد ایک پروقار تقریب میں فیاض کو بلوا کر گولڈ میڈل دیا جائے گا۔
جہاز بنانے والے فیاض کو مقامی شخصیت نے ایک لاکھ کا چیک دیدیا
جہاز بنانے والے فیاض کو مقامی شخصیت نے ایک لاکھ کا چیک دیدیا
