Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کیلئے نئی مانیٹرنگ پالیسی جاری

راولپنڈی( قیصر شیرازی) وزارت تعلیم نے نئے تعلیمی سال کے آغاز سے پنجاب بھرمیں سرکاری سکولوں کی مانیٹرنگ کی نئی پالیسی جاری کردی ہے جس کے تحت صوبہ بھر کے 52 ہزار سرکاری سکولوں میں طلبہ وطالبات اور ٹیچرز کے حاضری رجسٹرڈ صبح سویرے ہی اپ ڈیٹ رکھنے ،اکاؤنٹ رجسٹرکیش بک ، ٹیھر کی تمام پرسنل فائلیں اپ ڈیٹ رکھنا لازمی قرار دیا گیا ہے ۔ تمام کلاس رومز ہوا دار ہوں۔ واش رومز مکمل صاف ، ان مین پانی، صابن لازمی ، وزیٹر رجسٹرا وپن ، سائنس سامان رجسٹر بھی درست رکھاجائے گااسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر اور مانیٹرنگ ٹیمیںیہ سب چیک کرنے کی مجاز ہوں گی ان میں سے کوئی بھیچیز ادھوری ہونے یا ناقص ہونے ، صفائی نہ ہونے کی شکایت کی صورت مین سکول سربراہانکے خلاف ایکشن ہوگا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More