راولپنڈی(قیصر شیرازی) ضلع راولپنڈی میں ایوننگ فیملی کورٹ (شام کی فیملی عدالت) کا تجربہ ناکام ہوگیا ہے جس کے باعث جوڈیشل کمپلیکس میں دوپہر 2 بجے سے شام سات بجے تک صرف فیملی مقدمات کی سماعت کے لئے بنائی جانے والی شام کی عدالت باقاعدہطورپر ختم کردی گئی ہے ۔ اب اس عدالت میں شام کا کوئی مقدمہ نہیں رہا جبکہ ایوننگ فیملی عدالت کے جج زاہد فرید اب معمول کے مطابق فیملی عدالت میں مقدمات کی سماعت کریں گے۔
ایونگ فیملی کورٹ کا تجربہ ناکام ،ختم کردیا گیا
