Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

حکومت کا متروکہ املاک سمیت 6سرکاری ادارے ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) وفاقی حکومت نے 6سرکاری ادارے ختم کرنے کا فیصلہ کرلیاہے ۔ نیشنل ٹیلنٹ پول،نیشنل کونسل سوشل ویلفیئر،نیشنل کنسٹرکشن کمپنی، جے اینڈ کے سٹیٹ پراپرٹی ختم کئے جائینگے، ذ رائع کے مطابق ادارہ جاتی اصلاحات سیل نے ادارہ متروکہ املاک اسلام آ باد، نیشنل ٹیلنٹ پول ، معذورافراد کی بحالی کی قومی کونسل، نیشنل کونسل فار سوشل ویلفیئر ، نیشنل کنسٹرکشن کمپنی اور جے اینڈ کے اسٹیٹ پراپرٹی ختم کرنے کی تجویزدی ہے ۔ادارہ جاتی اصلاحات سیل کی رپورٹ کے مطا بق ان اداروں کی کارکردگی کا ٹریک ریکارڈ بہتر نہیں رہا

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More