اسلام آباد (آصف علی بھٹی ) باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہےکہ پاکستان کے خفیہ اداروں نے ایک انتہائی مطلوب عالمی دہشت گرد کے ٹھکانے کا پتہ لگا کر اس کے گرد گھیرا تنگ کردیا ہے۔ پاکستان عالمی سطح کے انتہائی مطلوب ٹارگٹ کو حاصل کرنے کے انتہائی قریب پہنچ گیا ۔ ذرائع کاکہناہےکہ اگر یہ ٹارگٹ حاصل کرلیا جاتا ہے تو یہ پاکستان اور دنیا کی دہشت گردی کے خلاف سب سے بڑی کامیابی ہوگی ۔اعلی سطح ذرائع نے انتہائی مطلوب دہشت گردکی شناخت کے حوالے سے رازداری رکھتے ہوئے انکشاف کیاہے کہ القاعدہ کا اعلیٰ ترین قیادت اور رہنماؤں کی ہلاکت اور گرفتاریوں کے بعد یہ مبینہ دہشت گردانتہائی مطلوب تھا
پاکستان عالمی سطح کے انتہائی مطلوب ٹارگٹ کو حاصل کرنے کے انتہائی قریب پہنچ گیا، ذرائع
