Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

وفاقی بجٹ مین 30 ارب کے 40 نئے منصوبے پیش کرنے کافیصلہ

اسلام آباد( ایس ایم زمان) وفاقی حکومت نے آئندہ بجٹ میں 30ارب روپے سے زائد مالیت کے 40 نئے منصوبے پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے نئے منصوبے ،زراعت ، لائیو سٹاک ، صحت ،تعلیم ، انفارمیشن ، ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کام ، معدنیات ،صنعت و پیداوار اورسائنس و ٹیکنالوجی سے متعلق ہیں۔ وزیراعظم کے منصوبے بجٹ میں پیش کرنے کی منظوری دے دی اس حوالے سے متعلقہ وزارتوں کو بھی احکامات جاری کردئیے گئے ۔ ڈاکٹر عطاء الرحمن منصوبوں کی تیاری میں متعلقہ وزارتوں کی نگرانی کریں گے۔ ڈاکٹر عطاء الرحمن نے ’’ دنیا ‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مذکورہ منصوبے آئندہ مالی سالک ے بجٹ میں منظوری کے لیے پیش کیے جائیں گے اورنئے مالی سے ان منصوبوں پر کام شروع کیا جائے گا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More