Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

ملکی معیشت آہستہ آہستہ شدید مہنگائی کی طرف بڑھنے لگی

لاہور(رپورٹ فہد رحمان) ملکی معیشت آہستہ آہستہ شدید مہنگائی کی طرف بڑھ رہی ہے جولائی تا مارچ مالی سال 2019 میں مہنگائی کی شرح 6.8 فیصد ہونے کا امکان ہے جبکہ اسٹیٹ بینک نے اپنی رپورٹ میں کہا تھا کہ مالی سال 2019 ء مین مہنگائی کی شرح 7.5 فیصد پر برقرار رہنے کا امکان ہے مہنگائی کی آٹھ فیصد شرح قابل برداشت رہے گی اگر حکومت راست اقدام کرے اور قابل عمل پالیسیاں بنانے اور ان پر عملدرآمد بھی یقینی بنائے ۔ اشیائے خورد نوش کی قیمت قابل برداشت ہے جو صرف مارچ مین بلند ترین سطح پر پہنچ گئی تھی رمضان میں بھی مہنگائی بڑھنے کا امکان ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More