Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

دوہری شہریت،غلط بیانی 3حکومتی خواتین کی نااہلی کا خدشہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دوہری شہریت اورعدالت سے غلط بیانی پر پی ٹی آئی کی تین خواتین ارکان اسمبلی پرنااہلی کی تلوارلٹکنے لگی،اسلام آباد ہائیکورٹ نے نااہلی کی درخواست پر تحریک انصاف کی تین خواتین ارکان قومی اسمبلی ملیکہ بخاری،تاشفین صفدر اور کنول شوزب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا،اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامرفاروق نے تحریک انصاف کی خواتین ارکان قومی اسمبلی کے خلاف ن لیگ کے ایم این ایز کی درخواست پر سماعت کی، وکیل احمد رضا قصوری نے موقف اختیار کیا کہ عدالت نے جواب طلب کیا تھا مگر درخواست گزار جواب دینے سے گریزاں ہے ، دو ارکان کی دوہری شہریت ہے جبکہ تیسری رکن نے ہائی کورٹ میں غلط معلومات دیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More