Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

سپریم کورٹ کی ماڈل کورٹس پالیسی غیرآئینی،امان اللہ کنرانی

اسلام آباد (آ ئی این پی)سپریم کورٹ بارکے صدرامان اللہ کنرانی کا کہنا ہے ماڈل کورٹس کے حوالے سے سپریم کورٹ کی پالیسی غیرآئینی اور غیرقانونی ہے ، نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سپریم کورٹ بارکے صدرامان اللہ کنرانی نے کہا کہ آئین میں ماڈل کورٹس کے حوالے سے ججز کے پاس اختیارنہیں ہے ، انہیں جو اختیارحاصل ہیں وہ قانون میں واضح ہیں،لاکمیشن کا قیام بھی غیرقانونی اورنمائشی ہے ، قانون سازی پارلیمنٹ کا کام ہے عدلیہ کا نہیں

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More