Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

دس ماہ کے دوران ٹیکس محصولات میں 59ارب کااضافہ

رواں مالی سال 2018-19 کے پہلے دس ماہ میں جولائی تا اپریل کے دوران فیڈرل بورڈ آف ریونیوکے ٹیکس محصولات میں 59ارب کااضافہ ہوا ہے
کراچی( بزنس رپورٹر)رواں مالی سال 2018-19 کے پہلے دس ماہ میں جولائی تا اپریل کے دوران فیڈرل بورڈ آف ریونیوکے ٹیکس محصولات میں 59ارب کااضافہ ہوا ہے ۔ ایف بی آرکے اعدادوشمارکے مطابق جاری مالی سال میں اپریل2019 کے اختتام پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے 2.981 کھرب روپے کے ٹیکس وصول کئے ہیں جبکہ گزشتہ مالی سال کے ابتدائی دس ماہ کے دوران ایف بی آرکے ٹیکس محصولات کا حجم 2.922 کھرب روپے تھا

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More