Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

رواں مالی سال میں چھ لاکھ صارفین کو نئے گیس کنکشن دیئے گئے

اسلام آباد (حنیف خالد) قدرتی گیس کی اوسطاً لوکل پیداوار بارہ مہینوں میں4357ملین ملین کیوبک فٹ یومیہ (MMCFD) رہی۔ اس قومی پیداوار میں سب سے زیادہ گیس کی پیداوار سندھ سے ہوئی جس کا شیئر مجموعی قومی پیداوار میں50 فیصد رہا دوسرے نمبر پر کے پی کے کا صوبہ رہا جہاں بارہ مہینوں میں گیس کی قومی پیداوار بارہ فیصد گیس نیشنل ٹرانسمیشن لائن میں ڈالی گئی بلوچستان تیسرے نمبر پر رہا جہاں پر سوئی گیس فیلڈز سے ساڑھے تین سو ایم ایم سی ایف ڈی ،لوئی پیرکوہ گیس فیلڈز سے ایک سو ایم ایم سی ایف ڈی گیس فراہم کی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More