Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

ٹیکس وصولی 5 ہزار ارب تک کرنے کا پلان ہے : شبرزیدی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا ہے کہ اثاثے ڈکلیئریشن ایمنسٹی سے زیادہ بڑی سکیم ہے ،گھر کی ملکیت کسی اور کے نام رکھنا بے نامی ہے ،بے نامی قانون2017میں آیا ،فروری 2019 میں اطلاق ہوا،بے نامی اثاثے رکھنے پر 5سال قید ہو سکتی ہے ۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا 300ٹیکس دہندگان پاکستان کا 80فیصد ٹیکس دیتے ہیں،تنخواہ دارپاکستان کا پانچ سے 6فیصد ٹیکس دیتے ہیں،بالواسطہ ٹیکس کم سے کم اور ریٹس کم ہونے چاہئیں،ٹیکس وصولی 5ہزار ارب روپے تک کرنے کا پلان ہے ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More