Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر کا عہدہ ختم

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر کا عہدہ ختم کر دیا گیا جبکہ عملہ کو دوسرے محکموں میں منتقل کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے قومی سلامتی کے معاملہ سے متعلق بڑا فیصلہ کرتے ہوئے نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر کا عہدہ ختم کر دیا ہے ۔مشیر قومی سلامتی کیساتھ 27رکنی افسروں کی ٹیم کام کررہی تھی۔بھارت سے سلامتی کے معاملات پر دیگر سفارتی چینلز کا استعمال کیا جائیگا۔ناصر جنجوعہ کی ریٹائرمنٹ کے بعد مشیر قومی سلامتی کا عہدہ خالی تھا۔ناصر جنجوعہ کو سابق وزیر اعظم نوازشریف نے قومی سلامتی کا مشیر مقرر کیا تھا۔ذرائع وزیر اعظم آفس کے مطابق عہدے پر کوئی نئی تعیناتی نہیں کی جارہی

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More