Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

یکم جون سے پٹرول مزید سات روپے لٹر مہنگا ہونے کا امکان

اسلام آباد( آئی این پی یکم جون سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں سات روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے انڈسٹری ذرائع کے مطابق روپے کی قیمت میں مسلسل کمی کے باعث جون سے پٹرول مزید مہنگا ہوگا۔ انڈسٹری ذرائع کے مطابق روپے کی قدر کم ہونے سے تیل کی درآمد مہنگی ہو ری ہے اور رواں مہینے روپے کی قدر میں کمی کا اثر اگلے ماہ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمت پر دیکھا جا سکتا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More