Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

وزارتوں ،ڈویژنز کے بلڈنگ کرایہ کا بجٹ ختم کرنے کی ہدایت

اسلام آباد( ایس ایم زمان ) وزیراعظم نے کرایہ کی عمارتوں میں کام رکنے والی وفاقی وزارتوں ،ڈویژنز کو تیس جون سے قبل سیکرٹریٹ میں نو تعمیر شدہ کوہسار بلاک میں منتقل کرنے کے احکامات جاری کردئیے ۔ وزیراعظم نے مذکورہ وفاقی وزارتوں کا آئندہ مالی سال کے لیے کرایہ کی مد میں بجٹ ختم کرنے کی ہدایت کدی ہے ۔ جس پر وزارت خزانہ نے آئندہ مالی سال میں مذکورہ وزارتوں کا کیہ کی مد میں ایک کروڑ روپے سے زائد کا بجٹ ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ وزیراعظم عمران خان نے کرایہ کی عمارتوں میں کام کرنے والی وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی ، قومی تاریخ وثقافتی ورثہ ، ایوی ایشن ڈویژن ،وفاقی وزارت انسانی حقوق و دیگر کو تیس جون سے قبل نئے تعمیر شدہ بلاک میں منتقل کرنے کے احکاما ت دئیے ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More