Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

حکومت نے 9ماہ میں 5.72ارب ڈالر بیرونی قرضوں میں ادا کیے :سٹیٹ بنک

حکومت نے مالی سال کے ابتدائی 9مہینوں میں 5.72 ارب ڈالر بیرونی قرضوں کی مد میں ادا کیے
کراچی(ایجنسیاں) حکومت نے مالی سال کے ابتدائی 9مہینوں میں 5.72 ارب ڈالر بیرونی قرضوں کی مد میں ادا کیے ۔سٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق حکومت نے اس دوران 4 ارب 13 کروڑ ڈالر بیرونی قرضوں کے اصل اور ایک ارب 58 کروڑ ڈالر سود کی مد میں ادا کیے ۔رواں مالی سال کی تیسری سہ ماہی میں حکومت نے قرضوں کے اصل اور ان کے سود پر ایک ارب 95 کروڑ ڈالر خرچ کیے ہیں جس میں ایک ارب 46 کروڑ ڈالر قرضوں کے اصل اور 49 کروڑ ڈالر سود کی مد میں ادا کیے گئے ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More