ایتھوپیا میں فوجی بغاوت ناکام, آرمی چیف ریاستی صدر ہلاک
ریاست امہارا کے سکیورٹی چیف کی قیادت میں مشتعل گروہ کا اعلیٰ سطح کے اجلاس پر حملہ،صدر امباچیومیکونن سمیت ایک اور اعلیٰ عہدیدارمارے گئے دوسرے حملے میں آرمی چیف اور انکے ساتھی کو محافظ نے گولی مارکر ہلاک کیا ،بغاوت کی کوشش کرنیوالے اکثر…