Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

پاکستان کو شنکھائی تعاون تنظیم کی یوتھ کونسل کا رکن بن گیا

اسلام آباد( اپنے سٹاف رپورٹر سے)پاکستان کو شنکھائی تعاون تنظیم کی یوتھ کونسل کا رکن بنا دیا گیا ۔ شنگھائی تعاون تنظیم کی یوتھ کونسل کے بارہوین سالانہ اجلاس میں ایس سی او میں شامل سربراہان مملکت اور یوتھ کونسل کے نمائندگاہ شریک ہوئے ۔ وزیراعظم عمران خان اور معاون خصوصی برائے امور نوجوان عثمان ڈار نے یوتھ کونسل اجلاس مین پاکستان کی نمائندگی کی۔ معاون خصوصی عثمان ڈار نے رکنیت ملنے پر نوجوانوں کو مبارکباددیتے ہوئے کہا کہ پاکستانی نوجوانوں کو عالمی سطح پر نمائندگی کا موقع مل گیا ہے ۔ اب پاکستانی نوجوان عالمی سطح کے یوتھ پروگراموں مین حصہ لیں گے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More