Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

سلمان اورحمزہ شہباز کا مینہ فرنٹ مین مشتاق چینی وعدہ معاف گواہ بننے کیلئے تیار

لاہور( اے پی پی) مسلم لیگ ن کے صدر و قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہباز اور پنجاب اسمبلی مین اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کا مبینہ فرنٹ مین مشتاق چینی وعدہ معاف گواہ بننے کے لیے تیار ہو گیا نیب نے شریف فیملی کے فرنٹ مین مشتاق چینی کو چیئرمین نیب کے روبروپیش کرنے کے لیے احتساب عدالت سے ان کا دو روزہ راہداری ریمانڈ حاصل کرلیا ۔ جج وسیم اختر نے مشتاق چینی کا راہداری ریمانڈ منظور کیا ۔ نیب ٹیم مشتاق چینی کو لے کر اسلام آباد روانہ ہو گئی جہاں اسے چیئرمین نیب جسٹس( ر) جاوید اقبال کے روبروپیش کیا جائے گا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More