Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

کابینہ کمیٹی کی سٹیل ملز نجکاری کیلئے تجاویزدینے کی ہدایت

اسلام آباد(اے پی پی ) کابینہ کی کمیٹی برائے نجکاری نے وزارت توانائی کو تجویز کردہ مدت ممل کرنے اورنقصان میں جانے والے جینکوز کو بند کرنے کا عمل تیز کرنے کے لیے تجاویز دینے اور وزارت صنعت وپیداوار اورنجکاری کمیشن کو آئندہ اجلاس میں پاکستان اسٹیل ملز کی نجکاری کے لیے تجاویز مرتب کرنے کی ہدایت کی ہے ۔ کمیٹی کا اجلاس پیر کو یہاں وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت منعقد ہوا اجلاس میں توانائی کے شعبہ کی کارکردگ میں بہتری بالخصوص مختلف ڈسوکز کی استعداد کار مین بہتری اور نقصانات میں کمی سے متعلق ٹاسک فورس کی مختلف سفارشات اوراقدامات کا تفصیل سے جائزہ لیا گیا ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More