Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

پاکستان کلبھوشن یادیو کو قو نصلر رسائی دینے کا اعلان

اسلام آباد (وقا ئع نگار،دنیا نیوز )پاکستان نے عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کی روشنی میں بھارتی جا سوس کمانڈر کلبھوشن یادیو کو قو نصلر رسائی دینے کا اعلان کر دیا ۔ وزارت خارجہ کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق عالمی عدالت انصاف کی جانب سے کمانڈر کلبھوشن کو ویا نا کنونش کے آرٹیکل 36کے تحت اس کے حقوق کے متعلق آگاہ کر دیا گیاہے ۔ پاکستان نے ایک ذمہ دار ریاست کے طور پر اپنے قوانین کی روشنی میں کلبھوشن کو قو نصلر رسائی دینے کا فیصلہ کیا ہے ، جس کے حوالے سے کام شروع کر دیاگیا ہے

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More